لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 5

اَجَعَلَ الۡاٰلِہَۃَ اِلٰـہًا وَّاحِدًا ۚۖ اِنَّ ہٰذَا لَشَیۡءٌ عُجَابٌ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَجَعَلَالۡاٰلِہَۃَاِلٰـہًاوَّاحِدًااِنَّہٰذَالَشَیۡءٌعُجَابٌ
کیا اس نے بنا لیابہت سے الٰہوں کوالٰہایک ہیبےشکیہالبتہ ایک چیز ہےبہت عجیب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَجَعَلَالۡاٰلِہَۃَاِلٰـہًاوَّاحِدًااِنَّہٰذَالَشَیۡءٌعُجَابٌ
کیا اس نے بنا دیاسارے معبودوں کی جگہمعبودایک ہیبلا شبہیہیقیناًبات ہےبڑی عجیب
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَجَعَلَالْاٰلِهَةَاِلٰهًاوَّاحِدًا ښاِنَّ ھٰذَالَشَيْءٌعُجَابٌ
کیا اس نے بنادیا(جمع) معبودمعبودایکبیشک یہایک شے (بات)بڑی عجیب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَجَعَلَHas he made?
2الْآلِهَةَthe gods
3إِلَهًاdeity
4وَاحِدًا(into) one
5إِنَّIndeed
6هَذَاthis
7لَشَيْءٌ(is) certainly a thing
8عُجَابٌcurious