لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 43

وَ وَہَبۡنَا لَہٗۤ اَہۡلَہٗ وَ مِثۡلَہُمۡ مَّعَہُمۡ رَحۡمَۃً مِّنَّا وَ ذِکۡرٰی لِاُولِی الۡاَلۡبَابِ ﴿۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَوَہَبۡنَالَہٗۤاَہۡلَہٗوَمِثۡلَہُمۡمَّعَہُمۡرَحۡمَۃًمِّنَّاوَذِکۡرٰیلِاُولِی الۡاَلۡبَابِ
اور عطا کیے ہم نےاسےاس کے گھر والےاور مانند ان کےساتھ ان کےبطورِرحمتہماری طرف سےاور ایک نصیحتعقل والوں کے لئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَوَہَبۡنَالَہٗۤاَہۡلَہٗوَمِثۡلَہُمۡمَّعَہُمۡرَحۡمَۃً مِّنَّاوَذِکۡرٰیلِاُولِی الۡاَلۡبَابِ
اور ہم نے عطا کردیےاس کے لیےاس کے گھر والےاور ان کی طرحان کے ساتھرحمت ہماری طرف سےاور نصیحتعقل والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَوَهَبْنَالَهٗٓاَهْلَهٗوَمِثْلَهُمْمَّعَهُمْرَحْمَةًمِّنَّاوَذِكْرٰىلِاُولِي الْاَلْبَابِ
اور ہم نے عطا کیااس کواس کے اہل خانہاور ان جیسےان کے ساتھایک رحمتہماری (طرف) سےاور نصیحتعقل والوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَوَهَبْنَاAnd We granted
2لَهُ[to] him
3أَهْلَهُhis family
4وَمِثْلَهُمْand a like of them
5مَعَهُمْwith them
6رَحْمَةًa Mercy
7مِنَّاfrom Us
8وَذِكْرَىand a Reminder
9لِأُولِيfor those of
10الْأَلْبَابِunderstanding