وَ الشَّیٰطِیۡنَ کُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍ ﴿ۙ۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالشَّیٰطِیۡنَ | کُلَّ | بَنَّآءٍ | وَّغَوَّاصٍ |
| اور سرکش جنوں کو | ہر طرح کے | معمار | اور غوطہ خور |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالشَّیٰطِیۡنَ | کُلَّ | بَنَّآءٍ | وَّغَوَّاصٍ |
| اور شیاطین کو | ہر قسم کے | معمار | اور ماہر غوطہ خور |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَالشَّيٰطِيْنَ | كُلَّ | بَنَّآءٍ | وَّغَوَّاصٍ |
| اور دیو (جنات) | تمام | عمارت بنانے والے | اور غوطہ مارنے والا |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَالشَّيَاطِينَ | And the devils |
| 2 | كُلَّ | every |
| 3 | بَنَّاءٍ | builder |
| 4 | وَغَوَّاصٍ | and diver |