لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 28

اَمۡ نَجۡعَلُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ کَالۡمُفۡسِدِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۫ اَمۡ نَجۡعَلُ الۡمُتَّقِیۡنَ کَالۡفُجَّارِ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡنَجۡعَلُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِکَالۡمُفۡسِدِیۡنَفِی الۡاَرۡضِاَمۡنَجۡعَلُالۡمُتَّقِیۡنَکَالۡفُجَّارِ
کیاہم کر دیں گےانہیں جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکفساد کرنے والوں کی طرحزمین میںیاہم کر دیں گےمتقی لوگوں کوبدکاروں کی طرح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡنَجۡعَلُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِکَالۡمُفۡسِدِیۡنَفِی الۡاَرۡضِاَمۡنَجۡعَلُالۡمُتَّقِیۡنَکَالۡفُجَّارِ
کیاہم کر دیںان لوگوں کو جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکفساد پھیلانے والوں کی طرحزمین میںکیاہم کردیںپرہیزگاروں کوبدکاروں جیسا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمْنَجْعَلُالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِكَالْمُفْسِدِيْنَفِي الْاَرْضِ ۡاَمْنَجْعَلُالْمُتَّقِيْنَكَالْفُجَّارِ
کیاہم کردیں گےجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےان کی طرح جو فساد پھیلاتے ہیںزمین میںکیاہم کردیں گےپرہیزگاروںفاجروں (بدکرداروں) کی طرح
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمْOr
2نَجْعَلُshould We treat
3الَّذِينَthose who
4آمَنُواbelieve
5وَعَمِلُواand do
6الصَّالِحَاتِrighteous deeds
7كَالْمُفْسِدِينَlike those who spread corruption
8فِيin
9الْأَرْضِthe earth
10أَمْOr
11نَجْعَلُshould We treat
12الْمُتَّقِينَthe pious
13كَالْفُجَّارِlike the wicked