لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 27

وَ مَا خَلَقۡنَا السَّمَآءَ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَا بَاطِلًا ؕ ذٰلِکَ ظَنُّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ۚ فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنَ النَّارِ ﴿ؕ۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاخَلَقۡنَاالسَّمَآءَوَالۡاَرۡضَوَمَابَیۡنَہُمَابَاطِلًاذٰلِکَظَنُّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَوَیۡلٌلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنَ النَّارِ
اور نہیںپیدا کیا ہم نےآسماناور زمین کواور جوان دونوں کے درمیان ہےباطلیہگمان ہےان کا جنہوں نےکفر کیاپس ہلاکت ہےان کے لیے جنہوں نےکفر کیاآگ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاخَلَقۡنَاالسَّمَآءَوَالۡاَرۡضَوَمَابَیۡنَہُمَابَاطِلًاذٰلِکَظَنُّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَوَیۡلٌلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنَ النَّارِ
اور نہیںپیدا کیا ہم نےآسمانوں کواور زمین کواور جوان کے درمیان ہےبے مقصدیہگمان ہےان لوگوں کاجنہوں نے کفر کیاسو ہلاکت ہےان لوگوں کے لیےجنہوں نے کفر کیاآگ سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا خَلَقْنَاالسَّمَآءَوَالْاَرْضَوَمَابَيْنَهُمَابَاطِلًا ۭذٰلِكَظَنُّالَّذِيْنَ كَفَرُوْا ۚفَوَيْلٌلِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْامِنَالنَّارِ
اورنہیں پیدا کیا ہم نےاور زمیناور زمیناور جوان کے درمیانباطلیہگمانجن لوگوں نے کفر کیاپس خرابی ہےان کے لیے جنہوں نے کفر کیا (کافر)سےآگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2خَلَقْنَاWe created
3السَّمَاءَthe heaven
4وَالْأَرْضَand the earth
5وَمَاand whatever
6بَيْنَهُمَا(is) between them
7بَاطِلًاwithout purpose
8ذَلِكَThat
9ظَنُّ(is the) assumption
10الَّذِينَ(of) those who
11كَفَرُواdisbelieve
12فَوَيْلٌSo woe
13لِلَّذِينَto those
14كَفَرُواwho disbelieve
15مِنَfrom
16النَّارِthe Fire