لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 24

قَالَ لَقَدۡ ظَلَمَکَ بِسُؤَالِ نَعۡجَتِکَ اِلٰی نِعَاجِہٖ ؕ وَ اِنَّ کَثِیۡرًا مِّنَ الۡخُلَطَآءِ لَیَبۡغِیۡ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ قَلِیۡلٌ مَّا ہُمۡ ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰہُ فَاسۡتَغۡفَرَ رَبَّہٗ وَ خَرَّ رَاکِعًا وَّ اَنَابَ ﴿ٛ۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَقَدۡظَلَمَکَبِسُؤَالِنَعۡجَتِکَاِلٰی نِعَاجِہٖوَاِنَّکَثِیۡرًامِّنَ الۡخُلَطَآءِلَیَبۡغِیۡبَعۡضُہُمۡعَلٰی بَعۡضٍاِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَقَلِیۡلٌ مَّاہُمۡوَظَنَّدَاوٗدُاَنَّمَافَتَنّٰہُفَاسۡتَغۡفَرَرَبَّہٗوَخَرَّرَاکِعًاوَّاَنَابَ
اس نے کہاالبتہ تحقیقاس نے ظلم کیا تجھ پرسوال کر کےتیری دنبی کاطرف اپنی دنبیوں کےاور بےشکبہت سےشراکت داروں میں سےالبتہ زیادتی کرتے ہیںبعض ان کےبعض پرمگروہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور کتنے تھوڑے ہیںوہاور سمجھ گیاداؤدبےشکآزمایا ہم نے اسےپس اس نے بخشش مانگیاپنے رب سےاور وہ گر پڑارکوع کرتے ہوئےاور اس نے رجوع کر لیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَقَدۡظَلَمَکَبِسُؤَالِنَعۡجَتِکَاِلٰی نِعَاجِہٖوَاِنَّکَثِیۡرًامِّنَ الۡخُلَطَآءِلَیَبۡغِیۡبَعۡضُہُمۡعَلٰی بَعۡضٍاِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَقَلِیۡلٌمَّاہُمۡوَظَنَّدَاوٗدُاَنَّمَافَتَنّٰہُفَاسۡتَغۡفَرَرَبَّہٗوَخَرَّرَاکِعًاوَّاَنَابَ
اس نے کہابلاشبہ یقیناًاس نے ظلم کیا تم پرمطالبے سےتیری دنبی کےاپنی دنبیوں کی طرفاور بلاشبہاکثرشراکت داروں میں سےیقیناًزیادتی کرتے ہیںان میں سے بعضبعض پرسوائےان لوگوں کے جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور بہت کم ہیںجووہاور سمجھ گیاداؤدیقیناًہم نے امتحان لیا ہے اس کاچنانچہ اس نے بخشش مانگیاپنے رب سےاور گر گیارکوع کرتا ہوااور اس نے رجوع کرلیا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَلَقَدْ ظَلَمَكَبِسُؤَالِنَعْجَتِكَاِلٰىنِعَاجِهٖ ۭوَاِنَّكَثِيْرًامِّنَالْخُلَطَآءِلَيَبْغِيْبَعْضُهُمْعَلٰيبَعْضٍاِلَّاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِوَقَلِيْلٌمَّا هُمْ ۭوَظَنَّدَاوٗدُاَنَّمَافَتَنّٰهُفَاسْتَغْفَرَرَبَّهٗوَخَرَّرَاكِعًاوَّاَنَابَ
(داود نے) کہاواقعی اس نے ظلم کیامانگنے سےتیری دنبیطرف۔ ساتھاپنی دنبیاںاور بیشکاکثرسےشرکاءزیادتی کیا کرتے ہیںان میں سے بعضپربعضسوائےجو ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیے درستاور بہت کموہ ۔ ایسےاور خیال کیاداؤدکہ کچھہم نے اسے آزمایاتو اس نے مغفرت طلب کیاپنا رباور گرگیاجھک کراور اس نے رجوع کیا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2لَقَدْCertainly
3ظَلَمَكَhe has wronged you
4بِسُؤَالِby demanding
5نَعْجَتِكَyour ewe
6إِلَىto
7نِعَاجِهِhis ewes
8وَإِنَّAnd indeed
9كَثِيرًاmany
10مِنَof
11الْخُلَطَاءِthe partners
12لَيَبْغِيcertainly oppress
13بَعْضُهُمْsome of them
14عَلَى[on]
15بَعْضٍanother
16إِلَّاexcept
17الَّذِينَthose who
18آمَنُواbelieve
19وَعَمِلُواand do
20الصَّالِحَاتِrighteous deeds
21وَقَلِيلٌand few
22مَاare there
23هُمْthey
24وَظَنَّAnd became certain
25دَاوُودُDawood
26أَنَّمَاthat
27فَتَنَّاهُWe (had) tried him
28فَاسْتَغْفَرَand he asked forgiveness
29رَبَّهُ(of) his Lord
30وَخَرَّand fell down
31رَاكِعًاbowing
32وَأَنَابَand turned in repentance