لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 22

اِذۡ دَخَلُوۡا عَلٰی دَاوٗدَ فَفَزِعَ مِنۡہُمۡ قَالُوۡا لَا تَخَفۡ ۚ خَصۡمٰنِ بَغٰی بَعۡضُنَا عَلٰی بَعۡضٍ فَاحۡکُمۡ بَیۡنَنَا بِالۡحَقِّ وَ لَا تُشۡطِطۡ وَ اہۡدِنَاۤ اِلٰی سَوَآءِ الصِّرَاطِ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡدَخَلُوۡاعَلٰی دَاوٗدَفَفَزِعَمِنۡہُمۡقَالُوۡالَاتَخَفۡخَصۡمٰنِبَغٰیبَعۡضُنَاعَلٰی بَعۡضٍفَاحۡکُمۡبَیۡنَنَابِالۡحَقِّوَلَاتُشۡطِطۡوَاہۡدِنَاۤاِلٰی سَوَآءِالصِّرَاطِ
جبوہ داخل ہوئےداؤد پرتو وہ گھبرا گیاان سےانہوں نے کہانہ تم ڈرو(ہم) دو جھگڑنے والے ہیںزیادتی کیہمارے بعض نےبعض پرپس فیصلہ کر دےدرمیان ہمارےساتھ حق کےاور نہیںتو بےانصافی کراور راہ نمائی کر ہماریطرف سیدھےراستے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡدَخَلُوۡاعَلٰیدَاوٗدَفَفَزِعَمِنۡہُمۡقَالُوۡالَاتَخَفۡخَصۡمٰنِبَغٰیبَعۡضُنَاعَلٰی بَعۡضٍفَاحۡکُمۡبَیۡنَنَابِالۡحَقِّوَلَا تُشۡطِطۡوَاہۡدِنَاۤاِلٰی سَوَآءِ الصِّرَاطِ
جبوہ داخل ہوئےاوپرداؤد کےتو وہ گھبراگیاا ن سےانہوں نے کہاڈریے نہیںجھگڑنے والے ہیںزیادتی کیہم میں سے بعض نےبعض پرتوآپ فیصلہ کردیجیےدرمیان ہمارےحق کے ساتھاور آپ نہ نا انصافی کریںاور آپ راہ نمائی کریں ہماریسیدھے راستے کی طرف
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْ دَخَلُوْاعَلٰيدَاوٗدَفَفَزِعَمِنْهُمْقَالُوْالَا تَخَفْ ۚخَصْمٰنِبَغٰىبَعْضُنَاعَلٰي بَعْضٍفَاحْكُمْبَيْنَنَابِالْحَقِّوَلَا تُشْطِطْوَاهْدِنَآ اِلٰىسَوَآءِالصِّرَاطِ
جب وہ داخل ہوئےپر۔ پاسداؤدتو وہ گھبرایاان سےانہوں نے کہاخوف نہ کھاؤہم دو جھگڑنے والےزیادتی کیہم میں سے ایکدوسرے پرتو آپ فیصلہ کردیںہمارے درمیانحق کے ساتھاور زیادتی (بےانصافی نہ) کریںاور ہماری رہنمائی کریں طرفسیدھاراستہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2دَخَلُواthey entered
3عَلَىupon
4دَاوُودَDawood
5فَفَزِعَand he was afraid
6مِنْهُمْof them
7قَالُواthey said
8لَا(Do) not
9تَخَفْyou fear
10خَصْمَانِ(We are) two litigants
11بَغَىhas wronged
12بَعْضُنَاone of us
13عَلَىto
14بَعْضٍanother
15فَاحْكُمْso judge
16بَيْنَنَاbetween us
17بِالْحَقِّin truth
18وَلَاand (do) not
19تُشْطِطْbe unjust
20وَاهْدِنَاand guide us
21إِلَىto
22سَوَاءِan even
23الصِّرَاطِ[the] path