بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ عِزَّۃٍ وَّ شِقَاقٍ ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| بَلِ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | فِیۡ عِزَّۃٍ | وَّشِقَاقٍ |
| بلکہ | وہ لوگ جنہوں نے | کفر کیا | تکبر میں | اور مخالفت میں ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| بَلِ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | فِیۡ عِزَّۃٍ | وَّشِقَاقٍ |
| بلکہ | جن لوگوں نے | کفرکیا | سخت تکبر میں ہیں | اور مخالفت میں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| بَلِ | الَّذِيْنَ كَفَرُوْا | فِيْ عِزَّةٍ | وَّشِقَاقٍ |
| بلکہ | جن لوگوں نے کفر کیا (کافر) | گھمنڈ میں | اور مخالفت |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | بَلِ | Nay |
| 2 | الَّذِينَ | those who |
| 3 | كَفَرُوا | disbelieve |
| 4 | فِي | (are) in |
| 5 | عِزَّةٍ | self-glory |
| 6 | وَشِقَاقٍ | and opposition |