لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 19

وَ الطَّیۡرَ مَحۡشُوۡرَۃً ؕ کُلٌّ لَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالطَّیۡرَمَحۡشُوۡرَۃًکُلٌّلَّہٗۤاَوَّابٌ
اور پرندےاکٹھے کیے ہوئےسب کے سباس کے لیےرجوع کرنے والے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالطَّیۡرَمَحۡشُوۡرَۃًکُلٌّلَّہٗۤاَوَّابٌ
اور پرندےجمع کیے گئے تھےسب کے سباس کے لیےتابع فرمان تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالطَّيْرَمَحْشُوْرَةً ۭكُلٌّلَّهٗٓاَوَّابٌ
اور پرندےاکٹھے کیے ہوئےسباس کی طرفرجوع کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالطَّيْرَAnd the birds
2مَحْشُورَةًassembled
3كُلٌّall
4لَهُwith him
5أَوَّابٌrepeatedly turning