لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 18

اِنَّا سَخَّرۡنَا الۡجِبَالَ مَعَہٗ یُسَبِّحۡنَ بِالۡعَشِیِّ وَ الۡاِشۡرَاقِ ﴿ۙ۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاسَخَّرۡنَاالۡجِبَالَمَعَہٗیُسَبِّحۡنَبِالۡعَشِیِّوَالۡاِشۡرَاقِ
بےشک ہممسخر کیا ہم نےپہاڑوں کوساتھ اس کےوہ تسبیح کرتے تھےشام کواور صبح کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاسَخَّرۡنَاالۡجِبَالَمَعَہٗیُسَبِّحۡنَبِالۡعَشِیِّوَالۡاِشۡرَاقِ
بے شک ہم نےمسخر کر دیا ہم نےپہاڑوں کواس کے ساتھوہ تسبیح کرتے تھےشام کواور صبح کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّا سَخَّرْنَاالْجِبَالَمَعَهٗيُسَبِّحْنَبِالْعَشِيِّوَالْاِشْرَاقِ
بیشک ہم نے مسخر کردیےپہاڑاس کے ساتھوہ تسبیح کرتے تھےشام کے وقتاور صبح کے وقت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّاIndeed We
2سَخَّرْنَاWe subjected
3الْجِبَالَthe mountains
4مَعَهُwith him
5يُسَبِّحْنَglorifying
6بِالْعَشِيِّin the evening
7وَالْإِشْرَاقِand [the] sunrise