لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 99

وَ قَالَ اِنِّیۡ ذَاہِبٌ اِلٰی رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡنِ ﴿۹۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَاِنِّیۡذَاہِبٌاِلٰی رَبِّیۡسَیَہۡدِیۡنِ
اور اس نے کہابےشک میںجانے والا ہوںطرف اپنے رب کےعنقریب وہ رہنمائی کرے گا میری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَاِنِّیۡذَاہِبٌاِلٰیرَبِّیۡسَیَہۡدِیۡنِ
اور اس نے کہایقیناًمیںجانے والا ہوںطرفاپنے رب کیضرور ہی وہ راہ نمائی کرے گا میری
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَاِنِّىْذَاهِبٌاِلٰى رَبِّيْسَيَهْدِيْنِ
اور اس (ابراہیم نے) کہابیشک میںجانے والا ہوںاپنے رب کی طرفعنقریب وہ مجھے راہ دکھائے گا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd he said
2إِنِّيIndeed I am
3ذَاهِبٌgoing
4إِلَىto
5رَبِّيmy Lord
6سَيَهْدِينِHe will guide me