لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 85

اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَ قَوۡمِہٖ مَاذَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۚ۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡقَالَلِاَبِیۡہِوَقَوۡمِہٖمَاذَاتَعۡبُدُوۡنَ
جباس نے کہااپنے باپ سےاور اپنی قوم سےکس کیتم عبادت کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡقَالَلِاَبِیۡہِوَقَوۡمِہٖمَاذَاتَعۡبُدُوۡنَ
جباس نے کہااپنے باپ سےاور اپنی قوم سےکس کیتم عبادت کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْ قَالَلِاَبِيْهِوَقَوْمِهٖمَاذَاتَعْبُدُوْنَ
جب اس نے کہااپنے باپ کواور اپنی قومکس چیزتم پرستش کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2قَالَhe said
3لِأَبِيهِto his father
4وَقَوْمِهِand his people
5مَاذَاWhat is it?
6تَعْبُدُونَyou worship