لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 61

لِمِثۡلِ ہٰذَا فَلۡیَعۡمَلِ الۡعٰمِلُوۡنَ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِمِثۡلِہٰذَافَلۡیَعۡمَلِالۡعٰمِلُوۡنَ
ماننداسی کےپس چاہیے کہ عمل کریںعمل کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِمِثۡلِ ہٰذَافَلۡیَعۡمَلِالۡعٰمِلُوۡنَ
ایسی(کامیابی)کے لیےتو لازم ہے کہ عمل کریںعمل کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِمِثْلِ ھٰذَافَلْيَعْمَلِالْعٰمِلُوْنَ
اس جیسی (نعمت) کے لیےپس چاہیے ضرور عمل کریںعمل کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِمِثْلِFor (the) like
2هَذَا(of) this
3فَلْيَعْمَلِlet work
4الْعَامِلُونَthe workers