لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 52

یَّقُوۡلُ اَئِنَّکَ لَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَّقُوۡلُاَئِنَّکَلَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ
وہ کہا کرتا تھاکیا بےشک تمالبتہ تصدیق کرنے والوں میں سے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَّقُوۡلُاَئِنَّکَلَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ
وہ کہتاتھاکیا یقیناًتمواقعی ہی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَّقُوْلُاَئِنَّكَلَمِنَالْمُصَدِّقِيْنَ
وہ کہتا تھاکیا توسےسچے جاننے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَقُولُWho (would) say
2أَإِنَّكَAre you indeed?
3لَمِنَsurely of
4الْمُصَدِّقِينَthose who believe