لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 36

وَ یَقُوۡلُوۡنَ اَئِنَّا لَتَارِکُوۡۤا اٰلِہَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجۡنُوۡنٍ ﴿ؕ۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُوۡنَاَئِنَّالَتَارِکُوۡۤااٰلِہَتِنَالِشَاعِرٍمَّجۡنُوۡنٍ
اور وہ کہتےکیا بےشک ہمالبتہ چھوڑ دینے والے ہیںاپنے معبودوں کوواسطے ایک شاعرمجنون کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُوۡنَاَئِنَّالَتَارِکُوۡۤااٰلِہَتِنَالِشَاعِرٍ مَّجۡنُوۡنٍ
اور وہ کہتے تھےکیا یقیناًہمواقعی ہی چھوڑ دیںاپنے معبودایک دیوانے شاعر کے پیچھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَقُوْلُوْنَاَئِنَّالَتَارِكُوْٓااٰلِهَتِنَالِشَاعِرٍمَّجْنُوْنٍ
ور وہ کہتے ہیںکیا ہمچھوڑ دینے والےاپنے معبودایک شاعر کی خاطردیوانے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَقُولُونَAnd they say
2أَئِنَّاAre we?
3لَتَارِكُوto leave
4آلِهَتِنَاour gods
5لِشَاعِرٍfor a poet
6مَجْنُونٍmad