وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | رَبِّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
| اور سب تعریف | اللہ کے لی ےہے | جو رب ہے | تمام جہانوں کا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالۡحَمۡدُ | لِلّٰہِ | رَبِّ | الۡعٰلَمِیۡنَ |
| اور تمام تعریفیں | اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں | رب ہے | سارے جہانوں کا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَالْحَمْدُ | لِلّٰهِ | رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ |
| اور تمام تعریفیں | اللہ کے لیے | تمام جہانوں کا رب |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَالْحَمْدُ | And all praise |
| 2 | لِلَّهِ | (be) to Allah |
| 3 | رَبِّ | (the) Lord |
| 4 | الْعَالَمِينَ | (of) the worlds |