وَّ اَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَّاَبۡصِرۡ | فَسَوۡفَ | یُبۡصِرُوۡنَ |
| اور دیکھتے رہیے | تو عنقریب | وہ بھی دیکھیں گے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَّاَبۡصِرۡ | فَسَوۡفَ | یُبۡصِرُوۡنَ |
| اور آپ دیکھتے رہیں | پس جلد ہی | وہ خود بھی دیکھ لیں گے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَّاَبْصِرْ | فَسَوْفَ | يُبْصِرُوْنَ |
| اور دیکھتے رہیں | پس عنقریب | وہ دیکھ لیں گے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَأَبْصِرْ | And see |
| 2 | فَسَوْفَ | so soon |
| 3 | يُبْصِرُونَ | they will see |