اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَفَبِعَذَابِنَا | یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ |
| کیا بھلا ہمارے عذاب کو | وہ جلدی مانگتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَفَبِعَذَابِنَا | یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ |
| تو کیا ہمارے عذاب کو | وہ جلدی مانگتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَفَبِعَذَابِنَا | يَسْتَعْجِلُوْنَ |
| تو کیا ہمارے عذاب کے لیے | وہ جلدی کر رہے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | أَفَبِعَذَابِنَا | Then is (it) for Our punishment? |
| 2 | يَسْتَعْجِلُونَ | they hasten |