لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 175

وَّ اَبۡصِرۡہُمۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَبۡصِرۡہُمۡفَسَوۡفَیُبۡصِرُوۡنَ
اور دیکھتے رہیے انہیںپس عنقریبوہ بھی دیکھ لیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَبۡصِرۡہُمۡفَسَوۡفَیُبۡصِرُوۡنَ
اور آپ دیکھتے رہو انہیںپس جلد ہیوہ خود بھی دیکھیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَبْصِرْهُمْفَسَوْفَيُبْصِرُوْنَ
اور انہیں دیکھتے رہیںپس عنقریبوہ دیکھ لیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَبْصِرْهُمْAnd see them
2فَسَوْفَso soon
3يُبْصِرُونَthey will see