لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 166

وَ اِنَّا لَنَحۡنُ الۡمُسَبِّحُوۡنَ ﴿۱۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّالَنَحۡنُالۡمُسَبِّحُوۡنَ
اور بےشک ہمالبتہ ہم ہیتسبیح کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّالَنَحۡنُالۡمُسَبِّحُوۡنَ
اور یقیناًہمالبتہ ہمیقیناًتسبیح کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّالَنَحْنُالْمُسَبِّحُوْنَ
اور بیشک ہمالبتہ ہمتسبیح کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّاAnd indeed we
2لَنَحْنُsurely [we]
3الْمُسَبِّحُونَglorify (Allah)