لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 158

وَ جَعَلُوۡا بَیۡنَہٗ وَ بَیۡنَ الۡجِنَّۃِ نَسَبًا ؕ وَ لَقَدۡ عَلِمَتِ الۡجِنَّۃُ اِنَّہُمۡ لَمُحۡضَرُوۡنَ ﴿۱۵۸﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡابَیۡنَہٗوَبَیۡنَالۡجِنَّۃِنَسَبًاوَلَقَدۡعَلِمَتِالۡجِنَّۃُاِنَّہُمۡلَمُحۡضَرُوۡنَ
اور انہوں نے بنایادرمیان اس کےاور درمیانجنوں کےایک رشتہاور البتہ تحقیقجان لیاجنوں نےبےشک وہضرور حاضر کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡابَیۡنَہٗوَبَیۡنَالۡجِنَّۃِنَسَبًاوَلَقَدۡعَلِمَتِالۡجِنَّۃُاِنَّہُمۡلَمُحۡضَرُوۡنَ
اور انہوں نے بنا دیا ہےاس کے درمیاناور درمیانجنوں کےرشتہاور بلاشبہ یقیناًمعلوم ہےجنوں کویقیناًوہضرور حاضر کیے جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلُوْابَيْنَهٗوَبَيْنَالْجِنَّةِنَسَبًا ۭوَلَقَدْ عَلِمَتِالْجِنَّةُاِنَّهُمْلَمُحْضَرُوْنَ
اور انہوں نے ٹھہرایااس کے درمیاناور درمیانجناتایک رشتہاور تحقیق جان لیجناتبیشک وہحاضر کیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلُواAnd they have made
2بَيْنَهُbetween Him
3وَبَيْنَand between
4الْجِنَّةِthe jinn
5نَسَبًاa relationship
6وَلَقَدْbut certainly
7عَلِمَتِknow
8الْجِنَّةُthe jinn
9إِنَّهُمْthat they
10لَمُحْضَرُونَ(will) surely be brought