فَسَاہَمَ فَکَانَ مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَسَاہَمَ | فَکَانَ | مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ |
| تو قرعہ ڈالا | پھر وہ ہو گیا | ہار جانے والوں میں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَسَاہَمَ | فَکَانَ | مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ |
| پھر قرعہ ڈالا انہوں نے | تووہ ہوگیا | مات کھانے والوں میں سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَسَاهَمَ | فَكَانَ | مِنَ | الْمُدْحَضِيْنَ |
| تو قرعہ ڈالا | سو وہ ہوا | سے | دھکیلے گئے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | فَسَاهَمَ | Then he drew lots |
| 2 | فَكَانَ | and was |
| 3 | مِنَ | of |
| 4 | الْمُدْحَضِينَ | the losers |