وَ اِنَّ یُوۡنُسَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاِنَّ | یُوۡنُسَ | لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ |
| اور بےشک | یونس | البتہ رسولوں میں سے تھا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاِنَّ | یُوۡنُسَ | لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ |
| اور یقیناً | یونس | پیغمبروں میں سے تھا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَاِنَّ | يُوْنُسَ | لَمِنَ | الْمُرْسَلِيْنَ |
| اور بیشک | یونس | البتہ۔ سے | رسولوں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَإِنَّ | And indeed |
| 2 | يُونُسَ | Yunus |
| 3 | لَمِنَ | (was) surely of |
| 4 | الْمُرْسَلِينَ | the Messengers |