لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 127

فَکَذَّبُوۡہُ فَاِنَّہُمۡ لَمُحۡضَرُوۡنَ ﴿۱۲۷﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَاِنَّہُمۡلَمُحۡضَرُوۡنَ
تو انہوں نے جھٹلا دیا اسےتو بےشک وہضرور حاضر کیے جانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَاِنَّہُمۡلَمُحۡضَرُوۡنَ
تو جھٹلایا انہوں نے اس کوچنانچہ یقیناًوہضرور حاضر کیے جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَكَذَّبُوْهُفَاِنَّهُمْلَمُحْضَرُوْنَ
پس انہوں نے جھٹلایاتو بیشک وہوہ ضرور حاضر کیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَكَذَّبُوهُBut they denied him
2فَإِنَّهُمْso indeed they
3لَمُحْضَرُونَ(will) surely be brought