لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 115

وَ نَجَّیۡنٰہُمَا وَ قَوۡمَہُمَا مِنَ الۡکَرۡبِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۱۱۵﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنَجَّیۡنٰہُمَاوَقَوۡمَہُمَامِنَ الۡکَرۡبِالۡعَظِیۡمِ
اور نجات دی ہم نے ان دونوں کواور ان دونوں کی قوم کومصیبت سےبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنَجَّیۡنٰہُمَاوَقَوۡمَہُمَامِنَ الۡکَرۡبِالۡعَظِیۡمِ
اور نجات دی ہم نے ان دونوں کواور ان کی قوم کومصیبت سےبڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَنَجَّيْنٰهُمَاوَقَوْمَهُمَامِنَالْكَرْبِالْعَظِيْمِ
اور ان دونوں کو نجات دیاور ان کی قومسےغمبڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَنَجَّيْنَاهُمَاAnd We saved both of them
2وَقَوْمَهُمَاand their two nations
3مِنَfrom
4الْكَرْبِthe distress
5الْعَظِيمِthe great