لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 105

قَدۡ صَدَّقۡتَ الرُّءۡیَا ۚ اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۰۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡصَدَّقۡتَالرُّءۡیَااِنَّاکَذٰلِکَنَجۡزِیالۡمُحۡسِنِیۡنَ
تحقیقسچ کر دکھایا تو نےخواب کوبےشک ہماسی طرحہم بدلہ دیتے ہیںمحسنین کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡصَدَّقۡتَالرُّءۡیَااِنَّاکَذٰلِکَنَجۡزِیالۡمُحۡسِنِیۡنَ
یقیناًتو نے سچ کردکھایاخواببلاشبہ ہمایساہیہم بدلہ دیتے ہیںنیکی کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْ صَدَّقْتَالرُّءْيَا ۚاِنَّا كَذٰلِكَنَجْزِيالْمُحْسِنِيْنَ
تحقیق تو نے سچ کر دکھایاخواببیشک ہم اسی طرحہم جزا دیا کرتے ہیںنیکوکاروں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْVerily
2صَدَّقْتَyou have fulfilled
3الرُّؤْيَاthe vision
4إِنَّاIndeed We
5كَذَلِكَthus
6نَجْزِي[We] reward
7الْمُحْسِنِينَthe good-doers