لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الصافات (37) — آیت 102

فَلَمَّا بَلَغَ مَعَہُ السَّعۡیَ قَالَ یٰبُنَیَّ اِنِّیۡۤ اَرٰی فِی الۡمَنَامِ اَنِّیۡۤ اَذۡبَحُکَ فَانۡظُرۡ مَاذَا تَرٰی ؕ قَالَ یٰۤاَبَتِ افۡعَلۡ مَا تُؤۡمَرُ ۫ سَتَجِدُنِیۡۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ مِنَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۰۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّابَلَغَمَعَہُالسَّعۡیَقَالَیٰبُنَیَّاِنِّیۡۤاَرٰیفِی الۡمَنَامِاَنِّیۡۤاَذۡبَحُکَفَانۡظُرۡمَاذَاتَرٰیقَالَیٰۤاَبَتِافۡعَلۡمَاتُؤۡمَرُسَتَجِدُنِیۡۤاِنۡشَآءَاللّٰہُمِنَ الصّٰبِرِیۡنَ
پھر جبوہ پہنچاساتھ اس کےدوڑ دھوپ کوکہااے میرے بیٹےکہ بےشک میںمیں نےدیکھا ہےخواب میںکہ میںمیں ذبح کر رہا ہوں تجھےتو دیکھکیا ہےتیری رائےاس نے کہااے میرے ابا جانآپ کر ڈالیےجوآپ حکم دیئے گئے ہیںضرور آپ پائیں گے مجھےاگرچاہااللہ نےصبر کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّابَلَغَمَعَہُالسَّعۡیَقَالَیٰبُنَیَّاِنِّیۡۤاَرٰیفِی الۡمَنَامِاَنِّیۡۤاَذۡبَحُکَفَانۡظُرۡمَاذَاتَرٰیقَالَیٰۤاَبَتِافۡعَلۡمَاتُؤۡمَرُسَتَجِدُنِیۡۤاِنۡشَآءَاللّٰہُمِنَ الصّٰبِرِیۡنَ
پھر جبوہ پہنچااس کے ساتھبھاگ دوڑ (کی عمر)کواس نے کہااے میرے پیارے بیٹےیقیناًمیںدیکھتا ہوںخواب میںیقیناًمیںذبح کررہا ہوں تمہیںتو دیکھوکیاتمہاری رائے ہےاس نے کہااے میرے ابا جانکریںجوآپ کو حکم دیاجارہاہےضرور آپ مجھے پائیں گےاگرچاہااللہ تعالیٰ نےصبر کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّابَلَغَمَعَهُالسَّعْيَقَالَيٰبُنَيَّاِنِّىْٓ اَرٰىفِيالْمَنَامِاَنِّىْٓاَذْبَحُكَفَانْظُرْمَاذَاتَرٰى ۭقَالَيٰٓاَبَتِافْعَلْمَا تُؤْمَرُ ۡسَتَجِدُنِيْٓاِنْشَآءَ اللّٰهُمِنَالصّٰبِرِيْنَ
پھر جبوہ پہنچااس کے ساتھدوڑنےاس نے کہااے میرے بیٹےبیشک میں دیکھا ہونمیںخوابکہ میںتجھے ذبح کر رہا ہوںاب تو دیکھکیاتیری رائےاس نے کہااے میرے ابا جانآپ کریںجو آپ کو حکم کیا جاتا ہےآپ جلد ہی مجھے پائیں گےاگراللہ نے چاہاسےصبر کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاThen when
2بَلَغَhe reached
3مَعَهُwith him
4السَّعْيَthe (age of) working
5قَالَhe said
6يَا بُنَيَّO my son!
7إِنِّيIndeed I
8أَرَىhave seen
9فِيin
10الْمَنَامِthe dream
11أَنِّيthat I am
12أَذْبَحُكَI sacrificing you
13فَانْظُرْso look
14مَاذَاwhat?
15تَرَىyou see
16قَالَHe said
17يَا أَبَتِO my father!
18افْعَلْDo
19مَاwhat
20تُؤْمَرُyou are commanded
21سَتَجِدُنِيYou will find me
22إِنْif
23شَاءَwills
24اللَّهُAllah
25مِنَof
26الصَّابِرِينَthe patient ones