لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يس (36) — آیت 73

وَ لَہُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ ؕ اَفَلَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَہُمۡفِیۡہَامَنَافِعُوَمَشَارِبُاَفَلَایَشۡکُرُوۡنَ
اور ان کے لیےان میںکئی فائدے ہیںاور پینے کی چیزیں ہیںکیا پھر نہیںوہ شکر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَہُمۡفِیۡہَامَنَافِعُوَمَشَارِبُاَفَلَایَشۡکُرُوۡنَ
اور ان کے لیےان میںکئی فائدے ہیںاور پینے کی چیزیںتو کیا نہیںوہ شکرکرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَهُمْفِيْهَامَنَافِعُوَمَشَارِبُ ۭاَفَلَا يَشْكُرُوْنَ
اور ان کے لیےان میںفائدےاور پینے کی چیزیںکیا پھر وہ شکر نہیں کرتے ؟
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَهُمْAnd for them
2فِيهَاtherein
3مَنَافِعُ(are) benefits
4وَمَشَارِبُand drinks
5أَفَلَاso (will) not?
6يَشْكُرُونَthey give thanks