لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يس (36) — آیت 72

وَ ذَلَّلۡنٰہَا لَہُمۡ فَمِنۡہَا رَکُوۡبُہُمۡ وَ مِنۡہَا یَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَذَلَّلۡنٰہَالَہُمۡفَمِنۡہَارَکُوۡبُہُمۡوَمِنۡہَایَاۡکُلُوۡنَ
اور مطیع کر دیا ہم نے انہیںان کے لئےتو ان میں سے کچھسواریاں ہیں ان کیاور ان میں سے کچھوہ کھاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَذَلَّلۡنٰہَالَہُمۡفَمِنۡہَارَکُوۡبُہُمۡوَمِنۡہَایَاۡکُلُوۡنَ
اور ہم نےتابع کر دیا انہیںان کاسو ان میں سےسورایاں ہیں ان کیاور ان میں سے کچھوہ کها تے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَذَلَّلْنٰهَالَهُمْفَمِنْهَارَكُوْبُهُمْوَمِنْهَايَاْكُلُوْنَ
اور ہم نے فرمانبردار کیا انہیںان کے لیےپس ان سےان کی سواریاور ان سےوہ کھاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَذَلَّلْنَاهَاAnd We have tamed them
2لَهُمْfor them
3فَمِنْهَاso some of them
4رَكُوبُهُمْthey ride them
5وَمِنْهَاand some of them
6يَأْكُلُونَthey eat