لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يس (36) — آیت 63

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذِہٖجَہَنَّمُالَّتِیۡکُنۡتُمۡتُوۡعَدُوۡنَ
یہ ہےجہنموہ جوتھے تمتم وعدہ کیے جاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذِہٖجَہَنَّمُالَّتِیۡکُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ
یہجہنم ہےجس کاتمہیں وعدہ دیا جاتا تھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هٰذِهٖجَهَنَّمُالَّتِيْكُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ
یہ ہےجہنموہ جس کاتم سے وعدہ کیا گیا تھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هَذِهِThis (is)
2جَهَنَّمُ(the) Hell
3الَّتِيwhich
4كُنْتُمْyou were
5تُوعَدُونَpromised