لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يس (36) — آیت 62

وَ لَقَدۡ اَضَلَّ مِنۡکُمۡ جِبِلًّا کَثِیۡرًا ؕ اَفَلَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَضَلَّمِنۡکُمۡجِبِلًّاکَثِیۡرًااَفَلَمۡتَکُوۡنُوۡاتَعۡقِلُوۡنَ
اور البتہ تحقیقاس نے گمراہ کر دیاتم میں سےمخلوق کوبہت سیکیا پھر نہیںتھے تمتم عقل سے کام لیتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَضَلَّمِنۡکُمۡجِبِلًّاکَثِیۡرًااَفَلَمۡتَکُوۡنُوۡاتَعۡقِلُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًوہ گمراہ کر چکا ہےتم میں سےمخلوق کوکثیرتو کیا نہیںتهے تمسمجھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ اَضَلَّمِنْكُمْجِبِلًّاكَثِيْرًا ۭاَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ
اور تحقیق گمراہ کردیاتم میں سےمخلوقبہت سیسو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے ؟
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd indeed
2أَضَلَّhe led astray
3مِنْكُمْfrom you
4جِبِلًّاa multitude
5كَثِيرًاgreat
6أَفَلَمْThen did not?
7تَكُونُواyou
8تَعْقِلُونَuse reason