لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يس (36) — آیت 49

مَا یَنۡظُرُوۡنَ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً تَاۡخُذُہُمۡ وَ ہُمۡ یَخِصِّمُوۡنَ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَایَنۡظُرُوۡنَاِلَّاصَیۡحَۃًوَّاحِدَۃًتَاۡخُذُہُمۡوَہُمۡیَخِصِّمُوۡنَ
نہیںوہ انتظار کر رہےمگرچنگھاڑ کاایک ہیوہ پکڑ لے گی انہیںجب کہ وہوہ جھگڑ رہے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَایَنۡظُرُوۡنَاِلَّاصَیۡحَۃًوَّاحِدَۃًتَاۡخُذُہُمۡوَہُمۡیَخِصِّمُوۡنَ
نہیںوہ انتظار کرتےمگرچیخ کاایک ہیپکڑ لے گی ان کواور وہجھگڑتے ہی ره جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَا يَنْظُرُوْنَاِلَّاصَيْحَةًوَّاحِدَةًتَاْخُذُهُمْوَهُمْيَخِصِّمُوْنَ
وہ انتظار نہیں کر رہے ہیںمگرچنگھاڑایکوہ انہیں آپکڑے گیاور وہباہم جھگڑ رہے ہوں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاNot
2يَنْظُرُونَthey await
3إِلَّاexcept
4صَيْحَةًa shout
5وَاحِدَةًone
6تَأْخُذُهُمْit will seize them
7وَهُمْwhile they
8يَخِصِّمُونَare disputing