لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يس (36) — آیت 38

وَ الشَّمۡسُ تَجۡرِیۡ لِمُسۡتَقَرٍّ لَّہَا ؕ ذٰلِکَ تَقۡدِیۡرُ الۡعَزِیۡزِ الۡعَلِیۡمِ ﴿ؕ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ الشَّمۡسُتَجۡرِیۡلِمُسۡتَقَرٍّلَّہَاذٰلِکَتَقۡدِیۡرُالۡعَزِیۡزِالۡعَلِیۡمِ
اور سورجوہ چل رہا ہےٹھکانے کے لیےاپنےیہاندازہ ہےبہت زبردست کاخوب علم والے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ الشَّمۡسُتَجۡرِیۡلِمُسۡتَقَرٍّ لَّہَاذٰلِکَتَقۡدِیۡرُالۡعَزِیۡزِالۡعَلِیۡمِ
اور سورجچل رہا ہےاپنے ٹھکانے کی طرفیہ ہےاندازہسب پر غالبسب کچھ جاننے والے کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالشَّمْسُتَجْرِيْلِمُسْتَقَرٍّلَّهَا ۭذٰلِكَتَقْدِيْرُالْعَزِيْزِالْعَلِيْمِ
اور سورجچلتا رہتا ہےٹھکانے (مقررہ راستہاپنےیہنظامغالبجاننے والا (دانا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالشَّمْسُAnd the sun
2تَجْرِيruns
3لِمُسْتَقَرٍّto a term appointed
4لَهَاfor it
5ذَلِكَThat
6تَقْدِيرُ(is the) Decree
7الْعَزِيزِ(of) the All-Mighty
8الْعَلِيمِthe All-Knowing