بِمَا غَفَرَ لِیۡ رَبِّیۡ وَ جَعَلَنِیۡ مِنَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| بِمَا | غَفَرَ لِیۡ | رَبِّیۡ | وَجَعَلَنِیۡ | مِنَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ |
| بوجہ اس کے جو | بخش دیا مجھے | میرے رب نے | اور اس نے بنا دیا مجھے | باعزت لوگوں میں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| بِمَا | غَفَرَ لِیۡ | رَبِّیۡ | وَجَعَلَنِیۡ | مِنَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ |
| کس چیز کی وجہ سے | بخش دیا مجھے | میرے رب نے | اور کر دیا مجھے | با عزت لوگوں میں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| بِمَا | غَفَرَ لِيْ | رَبِّيْ | وَجَعَلَنِيْ | مِنَ | الْمُكْرَمِيْنَ |
| اس بات کو | اس نے بخش دیا مجھے | میرا رب | اور اس نے کیا مجھے | سے | نوازے ہوئے لوگ |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | بِمَا | Of how |
| 2 | غَفَرَ | has forgiven |
| 3 | لِي | me |
| 4 | رَبِّي | my Lord |
| 5 | وَجَعَلَنِي | and placed me |
| 6 | مِنَ | among |
| 7 | الْمُكْرَمِينَ | the honored ones |