لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يس (36) — آیت 18

قَالُوۡۤا اِنَّا تَطَیَّرۡنَا بِکُمۡ ۚ لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہُوۡا لَنَرۡجُمَنَّکُمۡ وَ لَیَمَسَّنَّکُمۡ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااِنَّاتَطَیَّرۡنَابِکُمۡلَئِنۡلَّمۡتَنۡتَہُوۡالَنَرۡجُمَنَّکُمۡوَلَیَمَسَّنَّکُمۡمِّنَّاعَذَابٌاَلِیۡمٌ
انہوں نے کہابےشک ہممنحوس سمجھا ہے ہم نےتمہیںالبتہ اگرنہتم باز آئےالبتہ ہم ضرور سنگسار کر دیں گے تمہیںاور البتہ ضرور چھوئے گا تمہیںہماری طرف سےعذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااِنَّاتَطَیَّرۡنَابِکُمۡلَئِنۡلَّمۡ تَنۡتَہُوۡالَنَرۡجُمَنَّکُمۡوَلَیَمَسَّنَّکُمۡمِّنَّاعَذَابٌاَلِیۡمٌ
۔بستی والوں (نے کہا)یقیناً ہم نےمنحوس پایا ہےتمہیںیقیناً اگرنہ تم باز آئےتو یقیناً ہم ضرور سنگسار کر دیں گے تمہیںاور یقیناً ضرور پہنچے گا تمہیںہماری طرف سےعذابدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْٓااِنَّا تَطَيَّرْنَابِكُمْ ۚلَئِنْلَّمْ تَنْتَهُوْالَنَرْجُمَنَّكُمْوَلَيَمَسَّنَّكُمْمِّنَّاعَذَابٌاَلِيْمٌ
وہ کہنے لگےہم نے منحوس پایاتمہیںاگرتم باز نہ آئےضرور ہم سنگسار کردیں گے تمہیںاور ضرور پہنچے گا تمہیںہم سےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2إِنَّاIndeed we
3تَطَيَّرْنَا[we] see an evil omen
4بِكُمْfrom you
5لَئِنْIf
6لَمْnot
7تَنْتَهُواyou desist
8لَنَرْجُمَنَّكُمْsurely we will stone you
9وَلَيَمَسَّنَّكُمْand surely will touch you
10مِنَّاfrom us
11عَذَابٌa punishment
12أَلِيمٌpainful