لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 6

اِنَّ الشَّیۡطٰنَ لَکُمۡ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوۡہُ عَدُوًّا ؕ اِنَّمَا یَدۡعُوۡا حِزۡبَہٗ لِیَکُوۡنُوۡا مِنۡ اَصۡحٰبِ السَّعِیۡرِ ؕ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالشَّیۡطٰنَلَکُمۡعَدُوٌّفَاتَّخِذُوۡہُعَدُوًّااِنَّمَایَدۡعُوۡاحِزۡبَہٗلِیَکُوۡنُوۡامِنۡ اَصۡحٰبِالسَّعِیۡرِ
بلاشبہشیطانتمہارے لیےدشمن ہےتو بناؤ اسےدشمنبےشکوہ بلاتا ہےاپنے گروہ کوتاکہ وہ ہوجائیںساتھیوں میں سےبھرکتی آگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالشَّیۡطٰنَلَکُمۡعَدُوٌّفَاتَّخِذُوۡہُعَدُوًّااِنَّمَایَدۡعُوۡاحِزۡبَہٗلِیَکُوۡنُوۡامِنۡ اَصۡحٰبِ السَّعِیۡرِ
یقیناًشیطانتمہارادشمن ہےتو بنا لو اسےدشمنیقیناًوہ بلاتا ہےاپنے گروہ کوتاکہ وہ ہو جائیںبھڑکتی ہوئی آگ والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الشَّيْطٰنَلَكُمْعَدُوٌّفَاتَّخِذُوْهُعَدُوًّا ۭاِنَّمَا يَدْعُوْاحِزْبَهٗلِيَكُوْنُوْامِنْاَصْحٰبِ السَّعِيْرِ
بیشک شیطانتمہارے لیےدشمنپس اسے سمجھودشمنوہ تو بلاتا ہےاپنے گروہ کوتاکہ وہ ہوںسےجہنم والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الشَّيْطَانَthe Shaitaan
3لَكُمْ(is) to you
4عَدُوٌّan enemy
5فَاتَّخِذُوهُso take him
6عَدُوًّا(as) an enemy
7إِنَّمَاOnly
8يَدْعُوhe invites
9حِزْبَهُhis party
10لِيَكُونُواthat they may be
11مِنْamong
12أَصْحَابِ(the) companions
13السَّعِيرِ(of) the Blaze