لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 44

اَوَ لَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ وَ کَانُوۡۤا اَشَدَّ مِنۡہُمۡ قُوَّۃً ؕ وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُعۡجِزَہٗ مِنۡ شَیۡءٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَلِیۡمًا قَدِیۡرًا ﴿۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡیَسِیۡرُوۡافِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَکَانُوۡۤااَشَدَّمِنۡہُمۡقُوَّۃًوَمَاکَانَاللّٰہُلِیُعۡجِزَہٗمِنۡ شَیۡءٍفِی السَّمٰوٰتِوَلَافِی الۡاَرۡضِاِنَّہٗکَانَعَلِیۡمًاقَدِیۡرًا
کیا بھلا نہیںوہ چلتے پھرتےزمین میںپھر وہ دیکھتےکس طرحہواانجامان کا جوان سے پہلے تھےاور تھے وہزیادہ سختان سےقوت میںاور نہیںہےاللہکہ عاجز کر سکے اسےکوئی چیزآسمانوں میںاور نہزمین میںبےشک وہہےخوب جاننے والابہت قدرت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡیَسِیۡرُوۡافِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَکَانُوۡۤااَشَدَّمِنۡہُمۡقُوَّۃًوَمَا کَانَاللّٰہُلِیُعۡجِزَہٗمِنۡ شَیۡءٍفِی السَّمٰوٰتِوَلَا فِی الۡاَرۡضِاِنَّہٗکَانَعَلِیۡمًاقَدِیۡرًا
اور کیا نہیںوہ چلے پھرےزمین میںپھر وہ دیکھیںکیساہواانجامان لوگوں کا جوان سے پہلےحالانکہ تھے وہزیادہ سختان سےقوت میںاور کبھی نہیں ہےاللہ تعالیٰکہ عاجز کردے اسےکوئی چیزآسمانوں میںاور نہ ہی زمین میںیقیناًوہ۔ (ہمیشہ سے) ہےسب کچھ جاننے والاپوری قدرت رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوَلَمْ يَسِيْرُوْافِي الْاَرْضِفَيَنْظُرُوْاكَيْفَكَانَعَاقِبَةُالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْوَكَانُوْٓااَشَدَّمِنْهُمْقُوَّةً ۭوَمَاكَانَاللّٰهُلِيُعْجِزَهٗمِنْ شَيْءٍفِي السَّمٰوٰتِوَلَافِي الْاَرْضِ ۭاِنَّهٗكَانَعَلِيْمًاقَدِيْرًا
کیاوہ چلے پھرے نہیںزمین (دنیا) میںسو وہ دیکھتےکیساہواعاقبت (انجام)ان لوگوں کا جوان سے پہلےاور وہ تھےبہت زیادہان سےقوت میںاور نہیںہےاللہکہ اسے عاجز کردےکوئی شےآسمانوں میںاور نہزمین میںبیشک وہہےعلم والابڑی قدرت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوَلَمْHave they not?
2يَسِيرُواtraveled
3فِيin
4الْأَرْضِthe land
5فَيَنْظُرُواand seen
6كَيْفَhow?
7كَانَwas
8عَاقِبَةُ(the) end
9الَّذِينَ(of) those who
10مِنْ(were) before them
11قَبْلِهِمْ(were) before them
12وَكَانُواAnd they were
13أَشَدَّstronger
14مِنْهُمْthan them
15قُوَّةً(in) power
16وَمَاBut not
17كَانَis
18اللَّهُAllah
19لِيُعْجِزَهُthat can escape (from) Him
20مِنْany
21شَيْءٍthing
22فِيin
23السَّمَاوَاتِthe heavens
24وَلَاand not
25فِيin
26الْأَرْضِthe earth
27إِنَّهُIndeed He
28كَانَis
29عَلِيمًاAll-Knower
30قَدِيرًاAll-Powerful