لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 36

وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَہُمۡ نَارُ جَہَنَّمَ ۚ لَا یُقۡضٰی عَلَیۡہِمۡ فَیَمُوۡتُوۡا وَ لَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمۡ مِّنۡ عَذَابِہَا ؕ کَذٰلِکَ نَجۡزِیۡ کُلَّ کَفُوۡرٍ ﴿ۚ۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَہُمۡنَارُجَہَنَّمَلَایُقۡضٰیعَلَیۡہِمۡفَیَمُوۡتُوۡاوَلَایُخَفَّفُعَنۡہُمۡمِّنۡ عَذَابِہَاکَذٰلِکَنَجۡزِیۡکُلَّکَفُوۡرٍ
اور وہ جنہوں نےکفر کیاان کے لیےآگ ہےجہنم کینہ کام تمام کیا جائے گاان کاکہ وہ مر جائیںاور نہہلکا کیا جائے گاان سےاس کے عذاب میںاسی طرحہم بدلہ دیتے ہیںہرناشکرے کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَہُمۡنَارُجَہَنَّمَلَایُقۡضٰیعَلَیۡہِمۡفَیَمُوۡتُوۡاوَلَا یُخَفَّفُعَنۡہُمۡمِّنۡ عَذَابِہَاکَذٰلِکَنَجۡزِیۡکُلَّکَفُوۡرٍ
اور جن لوگوں نےکفرکیاان کے لیےآگ ہےجہنم کینہ فیصلہ کیا جائے گاان پرکہ وہ مر جائیںاور نہ ہلکا کیا جائے گاان سےاس کے عذاب میں سےایسا ہیہم بدلہ دیتے ہیںہرناشکرے کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَكَفَرُوْالَهُمْنَارُ جَهَنَّمَ ۚلَا يُقْضٰىعَلَيْهِمْفَيَمُوْتُوْاوَلَا يُخَفَّفُعَنْهُمْمِّنْعَذَابِهَا ۭكَذٰلِكَنَجْزِيْكُلَّ كَفُوْرٍ
اور وہ جن لوگوں نےکفر کیا انہوں نےان کے لیےجہنم کی آگنہ قضا آئے گیان پرکہ وہ مرجائیںاور نہ ہلکا کیا جائے گاان سےسے۔ کچھاس کا عذاباسی طرحہم سزا دیتے ہیںہر ناشکرے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2كَفَرُواdisbelieve
3لَهُمْfor them
4نَارُ(will be the) Fire
5جَهَنَّمَ(of) Hell
6لَاNot
7يُقْضَىis decreed
8عَلَيْهِمْfor them
9فَيَمُوتُواthat they die
10وَلَاand not
11يُخَفَّفُwill be lightened
12عَنْهُمْfor them
13مِنْof
14عَذَابِهَاits torment
15كَذَلِكَThus
16نَجْزِيWe recompense
17كُلَّevery
18كَفُورٍungrateful one