لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 34

وَ قَالُوا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَذۡہَبَ عَنَّا الۡحَزَنَ ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوۡرٌ شَکُوۡرُۨ ﴿ۙ۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُواالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡۤاَذۡہَبَعَنَّاالۡحَزَنَاِنَّرَبَّنَالَغَفُوۡرٌشَکُوۡرُۨ
اور وہ کہیں گےسب تعریفاللہ ہی کے لیے ہےجولے گیاہم سےغمبےشکرب ہماراالبتہ بہت بخشنے والا ہےنہایت قدردان ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُواالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡۤاَذۡہَبَعَنَّاالۡحَزَنَاِنَّرَبَّنَالَغَفُوۡرٌشَکُوۡرُۨ
اور وہ کہیں گےسب تعریفاللہ تعالیٰ کیجس نےدور کردیاہم سےغم کوبلا شبہرب ہمارایقیناًبے حد بخشنے والانہایت قدردان ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُواالْحَمْدُلِلّٰهِالَّذِيْٓاَذْهَبَعَنَّاالْحَزَنَ ۭاِنَّرَبَّنَالَغَفُوْرٌشَكُوْرُۨ
اور وہ کہیں گےتمام تعریفیںاللہ کے لیےوہ جس نےدور کردیاہم سےغمبیشکہمارا ربالبتہ بخشنے والاقدر دان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they (will) say
2الْحَمْدُAll praises
3لِلَّهِ(be) to Allah
4الَّذِيthe One Who
5أَذْهَبَ(has) removed
6عَنَّاfrom us
7الْحَزَنَthe sorrow
8إِنَّIndeed
9رَبَّنَاour Lord
10لَغَفُورٌ(is) surely Oft-Forgiving
11شَكُورٌMost Appreciative