لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 32

ثُمَّ اَوۡرَثۡنَا الۡکِتٰبَ الَّذِیۡنَ اصۡطَفَیۡنَا مِنۡ عِبَادِنَا ۚ فَمِنۡہُمۡ ظَالِمٌ لِّنَفۡسِہٖ ۚ وَ مِنۡہُمۡ مُّقۡتَصِدٌ ۚ وَ مِنۡہُمۡ سَابِقٌۢ بِالۡخَیۡرٰتِ بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَضۡلُ الۡکَبِیۡرُ ﴿ؕ۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَوۡرَثۡنَاالۡکِتٰبَالَّذِیۡنَاصۡطَفَیۡنَامِنۡ عِبَادِنَافَمِنۡہُمۡظَالِمٌلِّنَفۡسِہٖوَمِنۡہُمۡمُّقۡتَصِدٌوَمِنۡہُمۡسَابِقٌۢبِالۡخَیۡرٰتِبِاِذۡنِ اللّٰہِذٰلِکَہُوَالۡفَضۡلُالۡکَبِیۡرُ
پھروارث بنایا ہم نےکتاب کاان کو جنہیںچن لیا ہم نےاپنے بندوں میں سےتو ان میں سے کوئیظلم کرنے والا ہےاپنی جان پراور ان میں سے کوئیمیانہ رو ہےاور ان میں سے کوئیسبقت لے جانے والا ہےنیکیوں میںاللہ کے اذن سےیہی ہےوہفضلبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَوۡرَثۡنَاالۡکِتٰبَالَّذِیۡنَاصۡطَفَیۡنَامِنۡ عِبَادِنَافَمِنۡہُمۡظَالِمٌلِّنَفۡسِہٖوَمِنۡہُمۡمُّقۡتَصِدٌوَمِنۡہُمۡسَابِقٌۢبِالۡخَیۡرٰتِبِاِذۡنِ اللّٰہِذٰلِکَہُوَالۡفَضۡلُالۡکَبِیۡرُ
پھروارث بنایاہم نےاس کتاب کاان لوگوں کوجن کو منتخب فرمایاہم نےاپنے بندوں میں سےچنانچہ ان میں سےکوئی ظلم کرنے والاہےاپنے نفس پراور ان میں سےکوئی میانہ رو ہےاور ان میں سےکوئی آگے نکل جانے والاہےنیکیوں میںاللہ کے حکم سےیہیوہفضل ہےبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّاَوْرَثْنَاالْكِتٰبَالَّذِيْنَاصْطَفَيْنَامِنْعِبَادِنَا ۚفَمِنْهُمْظَالِمٌلِّنَفْسِهٖ ۚوَمِنْهُمْمُّقْتَصِدٌ ۚوَمِنْهُمْسَابِقٌۢبِالْخَيْرٰتِبِاِذْنِ اللّٰهِ ۭذٰلِكَهُوَالْفَضْلُالْكَبِيْرُ
پھرہم نے وارث بنایاکتابوہ جنہیںہم نے چناسے۔ کواپنے بندےپس ان سے (کوئی)ظلم کرنے والااپنی جان پراور ان سے (کوئی)میانہ رواور ان سے (کوئی)سبقت لے جانے والانیکیوں میںحکم سے اللہ کےیہوہ (یہی)فضلبڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2أَوْرَثْنَاWe caused to inherit
3الْكِتَابَthe Book
4الَّذِينَthose whom
5اصْطَفَيْنَاWe have chosen
6مِنْof
7عِبَادِنَاOur slaves
8فَمِنْهُمْand among them
9ظَالِمٌ(is he) who wrongs
10لِنَفْسِهِhimself
11وَمِنْهُمْand among them
12مُقْتَصِدٌ(is he who is) moderate
13وَمِنْهُمْand among them
14سَابِقٌ(is he who is) foremost
15بِالْخَيْرَاتِin good deeds
16بِإِذْنِby permission
17اللَّهِ(of) Allah
18ذَلِكَThat
19هُوَis
20الْفَضْلُthe Bounty
21الْكَبِيرُthe great