لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 31

وَ الَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ مِنَ الۡکِتٰبِ ہُوَ الۡحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِعِبَادِہٖ لَخَبِیۡرٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَمِنَ الۡکِتٰبِہُوَالۡحَقُّمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِاِنَّاللّٰہَبِعِبَادِہٖلَخَبِیۡرٌۢبَصِیۡرٌ
اور جووحی کی ہم نےآپ کی طرفکتاب میں سےوہیحق ہےتصدیق کرنے والیاس کی جواس سے پہلے ہےبےشکاللہاپنے بندوں کے بارے میںالبتہ پوری طرح باخبر ہےخوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَمِنَ الۡکِتٰبِہُوَالۡحَقُّمُصَدِّقًالِّمَابَیۡنَ یَدَیۡہِاِنَّاللّٰہَبِعِبَادِہٖلَخَبِیۡرٌۢبَصِیۡرٌ
اور جووحی کی ہم نےآپ کوکتاب میں سےوہحق ہےتصدیق کرنے والی ہےواسطے اس کے جوآگے ہے اس کےبلاشبہاللہ تعالیٰاپنے بندوں کییقیناًپوری طرح خبر رکھنے والاہےسب کچھ دیکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْٓاَوْحَيْنَآاِلَيْكَمِنَ الْكِتٰبِهُوَالْحَقُّمُصَدِّقًالِّمَابَيْنَ يَدَيْهِ ۭاِنَّ اللّٰهَبِعِبَادِهٖلَخَبِيْرٌۢبَصِيْرٌ
اور وہ جوہم نے وحی بھیجی ہےتمہاری طرفکتابوہحقتصدیق کرنے والیاس کی جوان کے پاسبیشک اللہاپنے بندوں سےالبتہ باخبردیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِيAnd (that) which
2أَوْحَيْنَاWe have revealed
3إِلَيْكَto you
4مِنَof
5الْكِتَابِthe Book
6هُوَit
7الْحَقُّ(is) the truth
8مُصَدِّقًاconfirming
9لِمَاwhat
10بَيْنَbetween (is before it)
11يَدَيْهِhis hands (is before it)
12إِنَّIndeed
13اللَّهَAllah
14بِعِبَادِهِof His slaves
15لَخَبِيرٌsurely (is) All-Aware
16بَصِيرٌAll-Seer