لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 30

لِیُوَفِّیَہُمۡ اُجُوۡرَہُمۡ وَ یَزِیۡدَہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّہٗ غَفُوۡرٌ شَکُوۡرٌ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِیُوَفِّیَہُمۡاُجُوۡرَہُمۡوَیَزِیۡدَہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖاِنَّہٗغَفُوۡرٌشَکُوۡرٌ
تا کہ وہ پورے پورے دے انہیںاجر ان کےاور ‌زیادہ ‌دے ‌انہیںاپنے ‌فضل ‌سےبے ‌شك ‌وہبہت ‌بخشنے ‌والا ‌ہےنہایت ‌قدردان ‌ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِیُوَفِّیَہُمۡاُجُوۡرَہُمۡوَیَزِیۡدَہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖاِنَّہٗغَفُوۡرٌشَکُوۡرٌ
تاکہ وہ پورا دے ان کواجر ان کااور زیادہ دے ان کواپنے فضل سےیقیناًوہبے حد بخشنے والانہایت قدردان ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِيُوَفِّيَهُمْاُجُوْرَهُمْوَيَزِيْدَهُمْمِّنْ فَضْلِهٖ ۭاِنَّهٗغَفُوْرٌشَكُوْرٌ
تاکہ وہ پورے پورے دے سےان کے اجراور انہیں زیادہ دےاپنے فضل سےبیشک وہبخشنے والاقدر دان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِيُوَفِّيَهُمْThat He may give them in full
2أُجُورَهُمْtheir rewards
3وَيَزِيدَهُمْand increase for them
4مِنْof
5فَضْلِهِHis Bounty
6إِنَّهُIndeed He
7غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
8شَكُورٌMost Appreciative