لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 2
مَا یَفۡتَحِ اللّٰہُ لِلنَّاسِ مِنۡ رَّحۡمَۃٍ فَلَا مُمۡسِکَ لَہَا ۚ وَ مَا یُمۡسِکۡ ۙ فَلَا مُرۡسِلَ لَہٗ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَایَفۡتَحِاللّٰہُلِلنَّاسِمِنۡ رَّحۡمَۃٍفَلَامُمۡسِکَلَہَاوَمَایُمۡسِکۡفَلَامُرۡسِلَلَہٗمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
جوکھول دےاللہلوگوں کے لیےکوئی رحمتتو نہیںکوئی بند کرنے والااسےاور جووہ بند کر دےتو نہیںکوئی بھیجنے والااسےبعد اس کےاور وہبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَایَفۡتَحِاللّٰہُلِلنَّاسِمِنۡ رَّحۡمَۃٍفَلَا مُمۡسِکَلَہَاوَمَایُمۡسِکۡفَلَا مُرۡسِلَلَہٗمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
جو کچھکھول دیتاہےاللہ تعالیٰلوگوں کے لیےرحمت میں سےتو نہیں کوئی بند کرنے والااسےاور جسےوہ بند کردیتا ہےتو نہیں کوئی بھیجنے والااس کے لیےاس کے بعداور وہسب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَا يَفْتَحِاللّٰهُلِلنَّاسِمِنْ رَّحْمَةٍفَلَا مُمْسِكَلَهَا ۚوَمَا يُمْسِكْ ۙفَلَا مُرْسِلَلَهٗمِنْۢ بَعْدِهٖ ۭوَهُوَالْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
جو کھول دےاللہلوگوں کے لیےرحمت سےتو بند کرنے والا انہیںاس کااور جو وہ بند کردےتو کوئی بھیجنے والا نہیںاس کااس کے بعداور وہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاWhat
2يَفْتَحِgrants
3اللَّهُAllah
4لِلنَّاسِto mankind
5مِنْof
6رَحْمَةٍMercy
7فَلَاthen none
8مُمْسِكَ(can) withhold
9لَهَاit
10وَمَاAnd what
11يُمْسِكْHe withholds
12فَلَاthen none
13مُرْسِلَ(can) release
14لَهُit
15مِنْfrom
16بَعْدِهِthereafter
17وَهُوَAnd He
18الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
19الْحَكِيمُthe All-Wise

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل