لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 11

وَ اللّٰہُ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ثُمَّ جَعَلَکُمۡ اَزۡوَاجًا ؕ وَ مَا تَحۡمِلُ مِنۡ اُنۡثٰی وَ لَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلۡمِہٖ ؕ وَ مَا یُعَمَّرُ مِنۡ مُّعَمَّرٍ وَّ لَا یُنۡقَصُ مِنۡ عُمُرِہٖۤ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُخَلَقَکُمۡمِّنۡ تُرَابٍثُمَّمِنۡ نُّطۡفَۃٍثُمَّجَعَلَکُمۡاَزۡوَاجًاوَمَاتَحۡمِلُمِنۡ اُنۡثٰیوَلَاتَضَعُاِلَّابِعِلۡمِہٖوَمَایُعَمَّرُمِنۡ مُّعَمَّرٍوَّلَایُنۡقَصُمِنۡ عُمُرِہٖۤاِلَّافِیۡ کِتٰبٍاِنَّذٰلِکَعَلَی اللّٰہِیَسِیۡرٌ
اور اللہ نےپیدا کیا تمہیںمٹی سےپھرنطفے سےپھربنایا تمہیںجوڑےاور نہیںاٹھاتیکوئی مادہاور نہوہ جنم دیتی ہےمگرساتھ اس کے علم کےاور نہیںعمر دیا جاتاکوئی عمر دیا ہوااور نہکمی کی جاتیاس کی عم میں سے کچھمگرایک کتاب میں ہےبےشکیہاللہ پربہت آسان ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُخَلَقَکُمۡمِّنۡ تُرَابٍثُمَّمِنۡ نُّطۡفَۃٍثُمَّجَعَلَکُمۡاَزۡوَاجًاوَمَاتَحۡمِلُمِنۡ اُنۡثٰیوَلَا تَضَعُاِلَّابِعِلۡمِہٖوَمَایُعَمَّرُمِنۡ مُّعَمَّرٍوَّلَا یُنۡقَصُمِنۡ عُمُرِہٖۤاِلَّافِیۡ کِتٰبٍاِنَّذٰلِکَعَلَیاللّٰہِیَسِیۡرٌ
اور اللہ تعالیٰ نےپیدا کیا تمہیںمٹی سےپھرایک قطرے سےپھراس نے بنائے تمہارےجوڑےاور نہیںحاملہ ہوتیکوئی مادہاور نہ جنتی ہےمگراس کے علم سےاور نہیںعمر دی جاتیکسی عمر پانے والے کواور نہ کمی کی جاتی ہےاس کی عمر میںمگروہ ایک کتاب میں ہےیقیناًیہاوپراللہ تعالیٰ کےبہت ہی آسان ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاللّٰهُخَلَقَكُمْمِّنْ تُرَابٍثُمَّمِنْ نُّطْفَةٍثُمَّ جَعَلَكُمْاَزْوَاجًا ۭوَمَاتَحْمِلُمِنْ اُنْثٰىوَلَا تَضَعُاِلَّابِعِلْمِهٖ ۭوَمَايُعَمَّرُمِنْ مُّعَمَّرٍوَّلَا يُنْقَصُمِنْ عُمُرِهٖٓاِلَّافِيْ كِتٰبٍ ۭاِنَّذٰلِكَعَلَي اللّٰهِيَسِيْرٌ
اور اللہاس نے پیدا کیا تمہیںمٹی سےپھرنطفہ سےپھر اس نے تمہیں بنایاجوڑے جوڑےاور نہحاملہ ہوتی ہےکوئی عورتاور نہ وہ جنتی ہےمگراس کے علم میں سےاور نہیںعمر پاتاکوئی بڑی عمر والااور نہ کمی کی جاتی ہےاس کی عمر سےمگرکتاب میںبیشکیہاللہ پرآسان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّهُAnd Allah
2خَلَقَكُمْcreated you
3مِنْfrom
4تُرَابٍdust
5ثُمَّthen
6مِنْfrom
7نُطْفَةٍa semen-drop
8ثُمَّthen
9جَعَلَكُمْHe made you
10أَزْوَاجًاpairs
11وَمَاAnd not
12تَحْمِلُconceives
13مِنْany
14أُنْثَىfemale
15وَلَاand not
16تَضَعُgives birth
17إِلَّاexcept
18بِعِلْمِهِwith His knowledge
19وَمَاAnd not
20يُعَمَّرُis granted life
21مِنْany
22مُعَمَّرٍaged person
23وَلَاand not
24يُنْقَصُis lessened
25مِنْfrom
26عُمُرِهِhis life
27إِلَّاbut
28فِي(is) in
29كِتَابٍa Register
30إِنَّIndeed
31ذَلِكَthat
32عَلَىfor
33اللَّهِAllah
34يَسِيرٌ(is) easy