لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 7
وَ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ہَلۡ نَدُلُّکُمۡ عَلٰی رَجُلٍ یُّنَبِّئُکُمۡ اِذَا مُزِّقۡتُمۡ کُلَّ مُمَزَّقٍ ۙ اِنَّکُمۡ لَفِیۡ خَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ۚ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ قَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاہَلۡنَدُلُّکُمۡعَلٰی رَجُلٍیُّنَبِّئُکُمۡاِذَامُزِّقۡتُمۡکُلَّمُمَزَّقٍاِنَّکُمۡلَفِیۡ خَلۡقٍجَدِیۡدٍ
اور کہاان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیاکیاہم بتائیں تمہیںایسا شخصجو خبر دیتا ہے تمہیںجبریزہ ریزہ کر دیئے جاؤ گے تمپوری طرحریزہ ریزہ کیا جانابےشک تمالبتہ پیدائش میں ہو گےنئی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ قَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاہَلۡنَدُلُّکُمۡعَلٰیرَجُلٍیُّنَبِّئُکُمۡاِذَامُزِّقۡتُمۡکُلَّ مُمَزَّقٍاِنَّکُمۡلَفِیۡ خَلۡقٍجَدِیۡدٍ
اور کہاان لو گوں نےجنہوں نے کفر کیکیاہم بتائیں تمہیںاوپرایسا آدمیوہ خبر دیتا ہے تمہیںجبٹکڑے ٹکڑے کر دیے جاؤ گے تمہر طرح سے ٹکڑے ٹکڑے کیا جانابلاشبہ تمیقیناًتخلیق میں ہو گےنئی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِيْنَ كَفَرُوْاهَلْنَدُلُّكُمْعَلٰيرَجُلٍيُّنَبِّئُكُمْاِذَامُزِّقْتُمْكُلَّ مُمَزَّقٍ ۙاِنَّكُمْلَفِيْخَلْقٍ جَدِيْدٍ
اور کہا (کہتے ہیںجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)کیاہم بتلائیں تمہیںپر۔ کاایسا آدمیوہ خبر دیتا ہے تمہیںجبتم ریزہ ریزہ ہوجاؤ گےپوری طرح ریزہ ریزہبیشک تمالبتہ میںزندگی نئی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَBut say
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve
4هَلْShall?
5نَدُلُّكُمْwe direct you
6عَلَىto
7رَجُلٍa man
8يُنَبِّئُكُمْwho informs you
9إِذَاwhen
10مُزِّقْتُمْyou have disintegrated
11كُلَّ(in) total
12مُمَزَّقٍdisintegration
13إِنَّكُمْindeed you
14لَفِيsurely (will be) in
15خَلْقٍa creation
16جَدِيدٍnew

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل