لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 6
وَ یَرَی الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ہُوَ الۡحَقَّ ۙ وَ یَہۡدِیۡۤ اِلٰی صِرَاطِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَرَیالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَہُوَالۡحَقَّوَیَہۡدِیۡۤاِلٰی صِرَاطِالۡعَزِیۡزِالۡحَمِیۡدِ
اور دیکھتے ہیںوہ جودیئے گئےعلمکہ جونازل کیا گیاآپ کی طرفآپ کے رب کی طرف سےوہیحق ہےاور وہ رہنمائی کرتی ہےطرف راستے کےبہت زبردستخوب تعریف والے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَرَیالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَہُوَالۡحَقَّوَیَہۡدِیۡۤاِلٰیصِرَاطِالۡعَزِیۡزِالۡحَمِیۡدِ
اور دیکھتے ہیںوہ لو گجنہیں دیا گیاعلمجونازل کیا گیاآپ کی طرفآپ کے رب کی جناب سےوہحق ہےاور وہ راہ نمائی کر تا ہےطرفراستے کیسب پر غالبتمام خو بیوں والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَرَىالَّذِيْنَاُوْتُواالْعِلْمَالَّذِيْٓاُنْزِلَاِلَيْكَمِنْ رَّبِّكَهُوَ الْحَقَّ ۙوَيَهْدِيْٓاِلٰىصِرَاطِالْعَزِيْزِالْحَمِيْدِ
اور وہ دیکھتے ہیںوہ لوگ جنہیںدیا گیاعلموہ جو کہنازل کیا گیاتمہاری طرفتمہارے رب کی طرف سےوہ حقاور وہ رہنمائی کرتا ہےطرفراستہغالبسزاوار تعریف
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَرَىAnd see
2الَّذِينَthose who
3أُوتُواhave been given
4الْعِلْمَthe knowledge
5الَّذِي(that) what
6أُنْزِلَis revealed
7إِلَيْكَto you
8مِنْfrom
9رَبِّكَyour Lord
10هُوَ[it]
11الْحَقَّ(is) the Truth
12وَيَهْدِيand it guides
13إِلَىto
14صِرَاطِ(the) Path
15الْعَزِيزِ(of) the All-Mighty
16الْحَمِيدِthe Praiseworthy

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل