لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 52

وَّ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِہٖ ۚ وَ اَنّٰی لَہُمُ التَّنَاوُشُ مِنۡ مَّکَانٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿ۚۖ۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّقَالُوۡۤااٰمَنَّابِہٖوَاَنّٰیلَہُمُالتَّنَاوُشُمِنۡ مَّکَانٍۭبَعِیۡدٍ
اور وہ کہیں گےایمان لائے ہماس پراور کہاں سے ہو گاان کے لیےحاصل کرنا(ایمان کا)جگہ سےدور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّقَالُوۡۤااٰمَنَّابِہٖوَاَنّٰیلَہُمُالتَّنَاوُشُمِنۡ مَّکَانٍۭ بَعِیۡدٍ
اور کہیں گےہم ایمان لائےساتھ اس کےحالانکہ کہاں ہےان کے لیےحاصل کر نادور کی جگہ سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّقَالُوْٓااٰمَنَّابِهٖ ۚوَاَنّٰىلَهُمُالتَّنَاوُشُمِنْمَّكَانٍۢبَعِيْدٍ
اور وہ کہیں گےہم ایمان لائےاس پراور کہاںان کے لیےپکڑنا (ہاتھ آنا)سےجگہدور (دار الجزا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they will say
2آمَنَّاWe believe
3بِهِin it
4وَأَنَّىBut how?
5لَهُمُfor them
6التَّنَاوُشُ(will be) the receiving
7مِنْfrom
8مَكَانٍa place
9بَعِيدٍfar off