لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 5
وَ الَّذِیۡنَ سَعَوۡ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَسَعَوۡفِیۡۤ اٰیٰتِنَامُعٰجِزِیۡنَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌمِّنۡ رِّجۡزٍاَلِیۡمٌ
اور وہ جنہوں نےکوشش کیہماری آیات میںاس حال میں کہ عاجز کرنے والے ہیںیہی لوگ ہیںان کے لیےعذاب ہےسختی کادردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَسَعَوۡفِیۡۤ اٰیٰتِنَامُعٰجِزِیۡنَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌمِّنۡ رِّجۡزٍاَلِیۡمٌ
اور جن لو گوں نےکو شش کیہماری آیات میںنیچا دکھانے والے ہیںیہی لو گانہی کے لیےعذاب ہےبد تریندرد ناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَسَعَوْفِيْٓ اٰيٰتِنَامُعٰجِزِيْنَاُولٰٓئِكَلَهُمْعَذَابٌمِّنْرِّجْزٍ اَلِيْمٌ
اور وہ لوگ جوانہوں نے کوشش کیہماری آیتوں میںہرانے کے لیےیہی لوگان کے لیےعذابسےسخت دردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَBut those who
2سَعَوْاstrive
3فِيagainst
4آيَاتِنَاOur Verses
5مُعَاجِزِينَ(to) cause failure
6أُولَئِكَthose
7لَهُمْfor them
8عَذَابٌ(is) a punishment
9مِنْof
10رِجْزٍfoul nature
11أَلِيمٌpainful

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل