لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 42

فَالۡیَوۡمَ لَا یَمۡلِکُ بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ نَّفۡعًا وَّ لَا ضَرًّا ؕ وَ نَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَالۡیَوۡمَلَایَمۡلِکُبَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍنَّفۡعًاوَّلَاوَّضَرًّاوَنَقُوۡلُلِلَّذِیۡنَظَلَمُوۡاذُوۡقُوۡاعَذَابَالنَّارِالَّتِیۡکُنۡتُمۡبِہَاتُکَذِّبُوۡنَ
تو آج کے دننہ مالک ہو گابعض تمہارابعض کے لیےکسی نفع کااور نہکسی نقصان کااور ہم کہیں گےان کو جنہوں نےظلم کیاچکھوعذابآگ کاوہ جوتھے تمجسےتم جھٹلایا کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَالۡیَوۡمَلَایَمۡلِکُبَعۡضُکُمۡلِبَعۡضٍنَّفۡعًاوَّلَا ضَرًّاوَنَقُوۡلُلِلَّذِیۡنَظَلَمُوۡاذُوۡقُوۡاعَذَابَالنَّارِالَّتِیۡکُنۡتُمۡبِہَاتُکَذِّبُوۡنَ
چنانچہ آج کے دننہیں اختیار رکھتاتم میں سے بعضدوسرے کے لیےنفع کااور نہ نقصان کااور ہم کہیں گےان لوگوں سےجنہوں نے ظلم کیاچکھوعذابآگ کاجسےتھے تماس کوجھٹلاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَالْيَوْمَلَا يَمْلِكُبَعْضُكُمْلِبَعْضٍنَّفْعًاوَّلَا ضَرًّا ۭوَنَقُوْلُلِلَّذِيْنَظَلَمُوْاذُوْقُوْاعَذَابَ النَّارِالَّتِيْكُنْتُمْبِهَاتُكَذِّبُوْنَ
سو آجاختیار نہیں رکھتاتم میں سے بعض (ایک)بعض (دوسرے) کے لیےنفع کااور نہ نقصان کااور ہم کہیں گےان لوگوں کوجنہوں نے ظلم کیاتم چکھوآگ (جہنم) کا عذابوہ جستم تھےاس کوتم جھٹلاتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَالْيَوْمَBut today
2لَاnot
3يَمْلِكُpossess power
4بَعْضُكُمْsome of you
5لِبَعْضٍon others
6نَفْعًاto benefit
7وَلَاand not
8ضَرًّاto harm
9وَنَقُولُand We will say
10لِلَّذِينَto those
11ظَلَمُواwho wronged
12ذُوقُواTaste
13عَذَابَ(the) punishment
14النَّارِ(of) the Fire
15الَّتِيwhich
16كُنْتُمْyou used
17بِهَاto [it]
18تُكَذِّبُونَdeny