لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 39

قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَ یَقۡدِرُ لَہٗ ؕ وَ مَاۤ اَنۡفَقۡتُمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ فَہُوَ یُخۡلِفُہٗ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّرَبِّیۡیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَیَقۡدِرُلَہٗوَمَاۤاَنۡفَقۡتُمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَہُوَیُخۡلِفُہٗوَہُوَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
کہہ دیجیےبےشکرب میراوہ پھیلاتا ہےرزق کوجس کے لیےوہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور وہ تنگ کر دیتا ہےاس کے لیےاور جوتم خرچ کرتے ہوکچھ بھیتو وہوہ بدلہ دیتا ہے اس کااور وہبہتر ہےسب رزق دینے والوں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّرَبِّیۡیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَیَقۡدِرُلَہٗوَمَاۤاَنۡفَقۡتُمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَہُوَیُخۡلِفُہٗوَہُوَخَیۡرُالرّٰزِقِیۡنَ
آپ کہہ دیںیقیناًرب میرافراخ کر تا ہےرزقجس کے لیےوہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور وہی تنگ کر تا ہےاس کے لیےاور جوخرچ کرتے ہو تمکو ئی چیزپس وہیاس کا بدلہ بھی دیتا ہےاور وہیبہترینرزق دینے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاِنَّرَبِّيْيَبْسُطُالرِّزْقَلِمَنْ يَّشَآءُمِنْ عِبَادِهٖوَيَقْدِرُلَهٗ ۭوَمَآاَنْفَقْتُمْمِّنْ شَيْءٍفَهُوَيُخْلِفُهٗ ۚوَهُوَخَيْرُالرّٰزِقِيْنَ
فرمادیںبیشکمیرا ربوسیع فرماتا ہےرزقجس کے لیے وہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور تنگ کردیتا ہےاس کے لیےاور جوتم خرچ کرو گےکوئی شےتو وہاس کا عوض دے گااور وہبہترینرزق دینے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2إِنَّIndeed
3رَبِّيmy Lord
4يَبْسُطُextends
5الرِّزْقَthe provision
6لِمَنْfor whom
7يَشَاءُHe wills
8مِنْof
9عِبَادِهِHis slaves
10وَيَقْدِرُand restricts
11لَهُfor him
12وَمَاBut what
13أَنْفَقْتُمْyou spend
14مِنْof
15شَيْءٍanything
16فَهُوَthen He
17يُخْلِفُهُwill compensate it
18وَهُوَand He
19خَيْرُ(is the) Best
20الرَّازِقِينَ(of) the Providers